پاکستان میں ہر آدمی75,000روپے ماہانہ کیسے کما سکتا ہے ؟

Har Aadmi Pakistan Main 500 Dollar ya 75,000 Rupay Mahana Kaise Kama Sakta Hai

پاکستان میں ہر آدمی75,000روپے ماہانہ کیسے کما سکتا ہے ؟
پاکستان میں ہر آدمی75,000روپے ماہانہ کیسے کما سکتا ہے ؟

پاکستان میں ہر آدمی75,000روپے ماہانہ کیسے کما سکتا ہے ؟ udemy course

Har Aadmi Pakistan Main 500 Dollar ya 75,000 Rupay Mahana Kaise Kama Sakta Hai

پاکستان کا ہر آدمی ماہانہ 500$ یا 75,000 روپے کیسے کما سکتا ہے ؟ ریحان اللہ والا پاکستان کے مشہور و معروف آنٹرپنیور اور بزنس مین ہیں، ریحان اللہ والا صاحب کہتے ہیں میری زندگی کا مقصد پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہے ، اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک کورس تیار کیا ہے جس کو دیکھ کر آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ آپ ماہانہ 500$ ڈالر یا 75,000 روپے کمائیں اور آپ کی غربت ختم ہوسکے، ان ویڈیوز میں بہت آسان لفظوں میں بتایا گیا ہے کہ آپ یہ سب کیسے حاصل کرسکتے ہیں